Showing posts with label Happy New Year 2017. Show all posts
Showing posts with label Happy New Year 2017. Show all posts
Monday, April 23, 2018
ice cream with ...!!
Labels:
Android,
Attitudes,
Blogger,
dunyaplus,
Facebook,
facebook groups,
Happy New Year 2017,
ice cream,
iPhone,
lust of love,
technology,
twitter,
youtube
Monday, May 1, 2017
Happy Labour Day....!!
ہم
ہر وقت یہی کہتے اور ایک دوسرے کا منہ توڑتے ہیں کہ
"جو کوئی سوچتا ہے
، اسے ویسا ہی دِکھتا ہے، کیسا ہمارا منافقت سے لبریز جواب ہوتا ہے،"
ابھی
بھی میری دکان کے بالکل سامنے قریباََ سو
میٹر کے فاصلے پہ کچھ مزدور بیٹھے ہیں کہ کوئی آدھی دھاڑی پہ ہی مزدوری کیلئے لے
جائے، کوئی دوسوتین سو پہ ہی لے جائے،
Labels:
Blogger,
blogspot,
computer,
cricket,
dunyaplus,
Elders,
Facebook,
Google,
Groups,
Happy New Year 2017,
labor day,
Medical Science,
Pakistan,
Search,
social media
Sunday, April 30, 2017
Helplessness...!!
ہم کہاں تک بچ سکیں گے۔۔۔؟؟؟
ہم کہاں تک بھاگ سکیں گے ۔۔۔؟؟؟
"یہ نارتھ کراچی کے ایک اسکول کا ذکر ہے ،ایک خاتون ٹیچر
ساتویں کلاس میں پڑھانے گئیں اور ایک طالب علم کو کسی بات پر ڈانٹ دیا، یہ عام سی
بات ہے، اسکول کیا یونی ورسٹیز میں اساتذہ کسی بات پر ناراض ہو کرڈانٹ ڈپٹ کر ہی دیتے
ہیں۔ آپ بھی کہیں گے کہ یہ کیا بات ہوئی لیکن بات ہوئی اور ایسی ہوئی کہ آپ کے وہم
و گمان میں بھی نہ ہوگی۔ اس بچے نے ڈانٹ کھا کر ٹیچر سے بدلہ لینے کا سوچ لیا
Labels:
Blogger,
computer,
cricket,
dunyaplus,
Happy New Year 2017,
kids,
Medical Science,
Schools,
social media,
Students,
Teacher
Thursday, April 27, 2017
Suicide...!!
لاہور کی ایک ماں نے اپنے دوشیرخوار بچوں کو موت کی نیند سلا کے
خود کو بھی موت کی اندھی وادی میں دھکیل دیا۔۔۔!!
اور
فتوے گیر بتا رہے ہیں کہ "اُسے اللہ پہ یقین نہیں تھا کیا۔۔۔"
جب
بھوک ہروقت دروازے پہ ناچ رہی ہو
تو
رب اور ایمان نہیں یاد آیا کرتا،
اس
لئے چھوڑیں کہ یہ تعریف ہوسکتی یا وہ دلائل ہو سکتے،
Labels:
Blogger,
computer,
dunya,
dunyaplus,
Happy New Year 2017,
Medical Science,
Ship,
shop,
social media
Saturday, April 22, 2017
Simple Health...!!
سلانٹیاں
ہوں یا آنٹیاں ، دونوں ہی بچوں کیلئے بارہ ہزار وولٹ سے زیادہ خطرناک ہوتی ہیں، ایک
سے خون گاڑھا ہوکے بیماریوں کی افزائش کا رستہ بنتا ہے اور مؤخرالذکر یعنی کہ آنٹیاں
بچوں کو "خیالی پلاؤ بنانے کی عادت" ڈالتے ہوئے وقت سے پہلے جوان کر رہی
ہوتی ہیں، اور خون کی بیماریوں میں یہ بھی شامل ہے کہ انسان کے دماغی اور جنسی
غدود بے وجہ متحرک رہیں تو خون گاڑھا ہونے کا خدشہ ہوتا ہے۔۔۔
Tuesday, February 14, 2017
Lust of Love...!!
٭٭٭ہوس کا نام محبت
نہیں٭٭٭
دنیا
میں بھیجنے والے نے ہر سانس کے ساتھ "اپنی حمدوثناء" کا حکم صادر فرمایا
ہے، جس میں ہم ناکامیاب ہیں، بہت سے وہ کام کرتے ہیں جو دوسروں کی دیکھا دیکھی ہیں،
ایسے کام حکم کا درجہ نہیں رکھتے۔
سبھی
کچھ مل رہا ہے۔ جن کی عزت وتوقیر کرنی ہے، ان کا ہم نام لینا بھی گوارہ نہیں کرتے
جبکہ غیرمسلم کا ہر کام وعمل ہمیں پسند آجاتا ہے، ہم اپنے اسلاف کے ناموں پہ انگلی
اُٹھانے سے شرم نہیں کرتے مگر کسی بھی غیر مسلم کے بدترین اصولوں کو اپنی ذات پہ
لاگو کرنے سے ذرا بھی نہیں ہچکچاتے۔
Labels:
Attitude,
Blogger,
blogspot,
dunyaplus,
Female,
Happy New Year 2017,
Heart,
love,
lust,
lust of love,
Male,
Muslim,
new generatio
Saturday, December 31, 2016
Happy New Year 2017
٭٭٭ ساڈیاں
ترقیاں تے مشوم بہانے ٭٭٭
زیر نظر کچھ لنکس ہیں جن میں ہمارے ہاں بھی "نئے سال
مبارک یعنی ہیپی برتھ ڈے" اوہو ، نہیں، "ہیپی نیو ائیر" کے سلسلے میں خوب تیاریاں کی گئی ہیں اور ابھی
آج رات بارہ بج کر ایک منٹ پہ پوری شدومد سے نئے سال کے استقبال کیلئے دم پخت قسم
کی "شراب سے لتھڑی ہوئی تھوتھنیاں تھرکتی جوانیوں کی زلفوں کے سائے تلے"
اپنے نئے سال کے لئے شیطان الخبیث کے ساتھ نئے ترقی یافتہ دور کی جدتوں سے سرفراز
ہوتے ہوئے "نئے سال " میں قدم رنجہ فرمائیں گے۔
Subscribe to:
Posts (Atom)