Showing posts with label Attitudes. Show all posts
Showing posts with label Attitudes. Show all posts
Tuesday, April 24, 2018
Female Never Get Ride
Labels:
Android,
Attitudes,
Blogger,
Facebook,
facebook groups,
Followers,
Food,
Google,
Online Taxi
Monday, April 23, 2018
ice cream with ...!!
Labels:
Android,
Attitudes,
Blogger,
dunyaplus,
Facebook,
facebook groups,
Happy New Year 2017,
ice cream,
iPhone,
lust of love,
technology,
twitter,
youtube
Saturday, December 3, 2016
Bad Attitudes...
زندگی کے مدوجزر بہت عجیب بن چکےہیں۔معاشرتی سطح پہ مچی ہوئی افراتفری اور حسدوبغض کے افعال ماری عوام کو دیمک کی طرح چاٹ رہے ہیں ۔کچھ ہماری بے وقوفیاں اور کچھ جلدی سب کچھ حاصل کرنے کے چکر میں۔ یوں لوگ وقت سے پہلے اور بہت کچھ حاصل کرنے کیلئے غلیظ کاموں سے بھی نہیں چوکتے۔۔۔
اپنی بیاض کھنگالتے ہوئے آج یہ
اذیت ناک کہانی سامنے آگئی۔۔۔
سوچا۔۔۔آپ سب سے بھی شئیر
کردوں۔۔۔
ایک لڑکی نما عورت میرے مطب پہ
تین سال پہلے آئی تھی،جوطویل اور صبرآزما
علاج کے بعد اپنی زندگی میں واپس آئی۔۔۔
بات کچھ یوں تھی کہ ایک دوپہر
وہ نووارد لڑکی میرے مطب پہ آئی۔ اس سے پہلے
کچھ خواتین و حضرات کو میں دوائیں دے رہا تھا ،
جب اس کی باری آئی تو پوچھا،"جی بی بی! تمہارا کیا مسئلہ ہے اورتمہارے ساتھ کون ہے۔"
جب اس کی باری آئی تو پوچھا،"جی بی بی! تمہارا کیا مسئلہ ہے اورتمہارے ساتھ کون ہے۔"
"جی میری طبیعت نہیں
سنبھل پا رہی، بار بار بخار اور عجیب سی تھکاوٹ ہے۔یہاں مطب کے قریب سے گزر رہی
تھی،
تو یہیں رک گئی۔چلنا پھرنا محال ہوتا جا رہا ہے۔"وہ بولی اور ساتھ ہی نبض دکھانےکیلئے ہاتھ آگے بڑھایا۔
تو یہیں رک گئی۔چلنا پھرنا محال ہوتا جا رہا ہے۔"وہ بولی اور ساتھ ہی نبض دکھانےکیلئے ہاتھ آگے بڑھایا۔
Subscribe to:
Posts (Atom)