Showing posts with label Attitude. Show all posts
Showing posts with label Attitude. Show all posts
Monday, April 30, 2018
Labor Day
Labels:
@dunyaplus.facebook.com,
android phones,
Attitude,
Blogger,
blogspot,
Facebook,
Islam,
labor day,
Labour Day
Saturday, April 28, 2018
Dua
Labels:
@dunyaplus,
Attitude,
blogspot,
Dua,
dunyaplus,
Facebook,
facebook groups,
Followers,
Heart,
Masjid,
Masjid e Nabvi,
Pray,
social media
Tuesday, April 24, 2018
Android Phones Secret Features
Labels:
Android,
android phones,
Attitude,
Blogger,
cable,
Facebook,
Female,
Followers,
Google,
internet,
Likes,
technology,
wifi
Teenage Girl Death
Labels:
Attitude,
blogspot,
Dates,
Death,
dunyaplus,
Facebook,
Followers,
iPhone,
social media,
Teenage Girl Death,
Women,
Women Harassment
Women Harassment
Labels:
Android,
Attitude,
Blogger,
facebook groups,
Fashion,
Likes,
social media,
Women Harassment
Thursday, November 9, 2017
My Bad Talks
٭ میری غلط
باتیں٭
ہم کتنے ظالم لوگ ہیں کہ اپنی ضرورت کے لئے بھی
اللہ سے رجوع کرنا پسند نہیں کرتے۔
ایک
صاحب بیٹی کے رشتے کے مشورے کیلئے آئے تو میں نے کہہ دیا کہ
"استخارہ
کرو اوراللہ سے مشورہ کرو، اللہ سے مشورہ کرنا اور رائے لینا سب سے بہترین
ہے۔"
کہنے
لگا،"نہیں یار۔۔۔ استخارے میں اللہ نے اس رشتے سے منع کر دیا تو یہ بہت اچھا
رشتہ چھوڑنا پڑے گا۔ "میرے رونگٹے کھڑے ہو گئے ، کچھ لمحے تو میں بالکل سُن اُس کا منہ ہی تکتا رہ گیا۔!
ہم
کس قدر ظالم ہو چکے ہیں---!!
Wednesday, February 22, 2017
What is Success...!!
٭٭٭ کامیابی
کیا ہے ٭٭٭
چار سال کی عمر میں۔۔۔کامیابی
کا نام
پیشاب کپڑوں میں نا نکلے
آٹھ سال کی عمر میں۔۔۔کامیابی
کا نام
گھر جانے کا رستہ آتا ہو
بارہ سال کی عمر میں۔۔۔کامیابی
کانام
تمھارے دوست احباب ہوں
اٹھارہ سال کی عمر
میں۔۔۔کامیابی کا نام
گاڑی ڈرائیو کرنی آتی ہو
تئیس (23) سال کی عمر میں۔۔۔کامیابی کا نام
Tuesday, February 14, 2017
Lust of Love...!!
٭٭٭ہوس کا نام محبت
نہیں٭٭٭
دنیا
میں بھیجنے والے نے ہر سانس کے ساتھ "اپنی حمدوثناء" کا حکم صادر فرمایا
ہے، جس میں ہم ناکامیاب ہیں، بہت سے وہ کام کرتے ہیں جو دوسروں کی دیکھا دیکھی ہیں،
ایسے کام حکم کا درجہ نہیں رکھتے۔
سبھی
کچھ مل رہا ہے۔ جن کی عزت وتوقیر کرنی ہے، ان کا ہم نام لینا بھی گوارہ نہیں کرتے
جبکہ غیرمسلم کا ہر کام وعمل ہمیں پسند آجاتا ہے، ہم اپنے اسلاف کے ناموں پہ انگلی
اُٹھانے سے شرم نہیں کرتے مگر کسی بھی غیر مسلم کے بدترین اصولوں کو اپنی ذات پہ
لاگو کرنے سے ذرا بھی نہیں ہچکچاتے۔
Labels:
Attitude,
Blogger,
blogspot,
dunyaplus,
Female,
Happy New Year 2017,
Heart,
love,
lust,
lust of love,
Male,
Muslim,
new generatio
Saturday, December 3, 2016
Bad Attitudes...
زندگی کے مدوجزر بہت عجیب بن چکےہیں۔معاشرتی سطح پہ مچی ہوئی افراتفری اور حسدوبغض کے افعال ماری عوام کو دیمک کی طرح چاٹ رہے ہیں ۔کچھ ہماری بے وقوفیاں اور کچھ جلدی سب کچھ حاصل کرنے کے چکر میں۔ یوں لوگ وقت سے پہلے اور بہت کچھ حاصل کرنے کیلئے غلیظ کاموں سے بھی نہیں چوکتے۔۔۔
اپنی بیاض کھنگالتے ہوئے آج یہ
اذیت ناک کہانی سامنے آگئی۔۔۔
سوچا۔۔۔آپ سب سے بھی شئیر
کردوں۔۔۔
ایک لڑکی نما عورت میرے مطب پہ
تین سال پہلے آئی تھی،جوطویل اور صبرآزما
علاج کے بعد اپنی زندگی میں واپس آئی۔۔۔
بات کچھ یوں تھی کہ ایک دوپہر
وہ نووارد لڑکی میرے مطب پہ آئی۔ اس سے پہلے
کچھ خواتین و حضرات کو میں دوائیں دے رہا تھا ،
جب اس کی باری آئی تو پوچھا،"جی بی بی! تمہارا کیا مسئلہ ہے اورتمہارے ساتھ کون ہے۔"
جب اس کی باری آئی تو پوچھا،"جی بی بی! تمہارا کیا مسئلہ ہے اورتمہارے ساتھ کون ہے۔"
"جی میری طبیعت نہیں
سنبھل پا رہی، بار بار بخار اور عجیب سی تھکاوٹ ہے۔یہاں مطب کے قریب سے گزر رہی
تھی،
تو یہیں رک گئی۔چلنا پھرنا محال ہوتا جا رہا ہے۔"وہ بولی اور ساتھ ہی نبض دکھانےکیلئے ہاتھ آگے بڑھایا۔
تو یہیں رک گئی۔چلنا پھرنا محال ہوتا جا رہا ہے۔"وہ بولی اور ساتھ ہی نبض دکھانےکیلئے ہاتھ آگے بڑھایا۔
Subscribe to:
Posts (Atom)