Showing posts with label Medical Science. Show all posts
Showing posts with label Medical Science. Show all posts

Wednesday, May 24, 2017

Ramzan Kareem 2017





ماشاءاللہ، رمضان آچکا،
میرے سمیت ساری قوم اللہ کے حضور "سود خوری کی فضاء میں" روزے رکھے گی،
اللہ سے سود کی جنگ بھی جاری اور ٹھاہ ٹھاہ تسبیحاں بھی ہم چلائیں گے،
جنت کے ٹکٹ رج رج کے بکیں گے۔۔۔!!
معاشرتی طور پہ "جنت کے ٹکٹ" علیحدہ بکیں گے
اور سوشل میڈیا کی دنیا میں "جنت کے ٹکٹ" علیحدہ بکیں گے 
واللہ، سکوتِ بغداد کی کہانی تو پرانی ہوگئی،

Monday, May 1, 2017

Happy Labour Day....!!





ہم ہر وقت یہی کہتے اور ایک دوسرے کا منہ توڑتے ہیں کہ
"جو کوئی سوچتا ہے ، اسے ویسا ہی دِکھتا ہے، کیسا ہمارا منافقت سے لبریز جواب ہوتا ہے،"
ابھی بھی میری دکان کے بالکل سامنے قریباََ  سو میٹر کے فاصلے پہ کچھ مزدور بیٹھے ہیں کہ کوئی آدھی دھاڑی پہ ہی مزدوری کیلئے لے جائے، کوئی دوسوتین سو پہ ہی لے جائے،

Sunday, April 30, 2017

Helplessness...!!



 Helplessness

ہم کہاں تک بچ سکیں گے۔۔۔؟؟؟
ہم کہاں تک بھاگ سکیں گے ۔۔۔؟؟؟
"یہ نارتھ کراچی کے ایک اسکول کا ذکر ہے ،ایک خاتون ٹیچر ساتویں کلاس میں پڑھانے گئیں اور ایک طالب علم کو کسی بات پر ڈانٹ دیا، یہ عام سی بات ہے، اسکول کیا یونی ورسٹیز میں اساتذہ کسی بات پر ناراض ہو کرڈانٹ ڈپٹ کر ہی دیتے ہیں۔ آپ بھی کہیں گے کہ یہ کیا بات ہوئی لیکن بات ہوئی اور ایسی ہوئی کہ آپ کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگی۔ اس بچے نے ڈانٹ کھا کر ٹیچر سے بدلہ لینے کا سوچ لیا

Thursday, April 27, 2017

Suicide...!!





لاہور کی ایک ماں نے اپنے دوشیرخوار بچوں کو موت کی نیند سلا کے
خود کو بھی موت کی اندھی وادی میں دھکیل دیا۔۔۔!!
اور فتوے گیر بتا رہے ہیں کہ "اُسے اللہ پہ یقین نہیں تھا کیا۔۔۔"
جب بھوک ہروقت دروازے پہ ناچ رہی ہو
تو رب اور ایمان نہیں یاد آیا کرتا،
اس لئے چھوڑیں کہ یہ تعریف ہوسکتی یا وہ دلائل ہو سکتے،

Sunday, July 19, 2015

کھجور: ایک مکمل غذا

کھجور: ایک مکمل غذا

 


کھجور کا درخت دنیا کے اکثر مذاہب میں مقدس مانا جاتا ہے۔ مسلمانوں میں اس کی اہمیت کی انتہا یہ ہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے تمام درختوں میں سے اس درخت کو مسلمان کہا ہے کیونکہ صابر، شاکر اور اللہ کی طرف سے برکت والا ہے۔ قرآن مجید اوردیگر مقدس کتابوں میں جابجا کھجور کا ذکر ملتا