Sunday, July 26, 2015

سلطان محمد فاتح: ایک عظیم مسلمان حکمران

http://goo.gl/OqgseS 
    آقا کریم حضرت محمد مصطفےٰ ﷺ  نے اپنے ارشادات میں قسطنطنیہ فتح کرنے والے مسلمانوں کیلئے خوشخبری عطا فرمائی تھی۔
ایک موقعہ پر آقا کریم  رسول اللہ ﷺ نے فرمایا،"تم ضرور قسطنطنیہ فتح کر لو گے ،،، پس بہتر امیر ، اُس کا امیر ہوگا، اور بہترین وہ لشکر ہوگا"۔ ( مسند امام احمد، جلد نمبر 4، صفحہ نمبر 335 )
 یہی وہ فرمانِ عالی شان تھا جس نے ہر دور میں مسلمان فاتحین کو قسطنطنیہ فتح کرنے کا پروانہ بنائے رکھا لیکن پے در پے حملوں کا سامنا کرنے کے باوجود بھی اس قدیم شہر کے دروازے کسی مسلمان فاتح  پر نہ کُھل سکے۔  خلافتِ راشدہ کے دور سے ہی  جب اسلامی سلطنت کو بہت زیادہ وسعت ملی اور قسطنطنیہ فتح کرنا ہر مسلمان سپہ سالار کا خواب تھا۔ قسطنطنیہ کی فتح کے لئے جانے والی مہمات میں کئی جلیل القدر صحابہ کرام  اور اہل بیت رضوان اللہ علیھم اجمعین بھی شامل رہے۔



Tuesday, July 21, 2015

ماں باپ اور اسلام

اسلام دینِ فطرت اور انسانیت کا مذہب ہے۔ اسکی تمام تعلیمات انسانی فطرت کے عین مطابق ہیں۔ خدائے رحمٰن کا مخاطب انسان ہے، اُس نے انسان کو اشرف المخلوقات کا تاجِ زریں پہنا کر کائنات کی جملہ مخلوق پر فضیلت بخشی اور عزت و تکریم کی سند عطا کی، عالمِ انسانیت کے تمام انسان مساوی مرتبے کے حامل ہیں، رنگ ونسل اور قوم و قبیلے کے تمام امتیازات بے معنی ہیں۔

شادی اور رشتے : موجودہ دور کی مشکلات

شادی اور رشتے : موجودہ دور کی مشکلات 




 یہ تو ہم شروع سے سنتے آ رہے ہیں کہ " رشتے آسمانوں پہ طے ہوتے ہیں" پھر بھی ہر کوئی رشتے نہ ہونے یا دیر سے ہونے کی پریشانی میں مبتلا ہے۔ ہر دوسرے تیسرے گھر میں یہی مسئلہ ہے۔ لڑکیوں کی عمریں گزرتی چلی جا رہی ہیں اور والدین اس پریشانی میں وقت سے پہلے بوڑھے ہوتے جا رہے ہیں۔ والدین کی اولاد کوجوانی کے ڈھلتے موسم اکیلے گزارتے دیکھ دیکھ کے ذہنی اذیت اور کرب کی کیفیت ہے کہ ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہی۔

Sunday, July 19, 2015

کھجور: ایک مکمل غذا

کھجور: ایک مکمل غذا

 


کھجور کا درخت دنیا کے اکثر مذاہب میں مقدس مانا جاتا ہے۔ مسلمانوں میں اس کی اہمیت کی انتہا یہ ہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے تمام درختوں میں سے اس درخت کو مسلمان کہا ہے کیونکہ صابر، شاکر اور اللہ کی طرف سے برکت والا ہے۔ قرآن مجید اوردیگر مقدس کتابوں میں جابجا کھجور کا ذکر ملتا

Friday, July 17, 2015

تمام اہلِ اسلام کو عید الفطر مبارک




اہلِ اسلام کو عید الفطر مبارک
Happy Eid Ul Fitar to Whole Muslim World




Friday, July 10, 2015

THE JUSTICE ....!!!

 


ترجمہ: "جو لوگ مومن (یعنی مُسلمان ہیں) اور جو یہودی اور عیسائی اور مجوسی اور مُشرک۔ اللہ اُن (سب) میں قیامت کے دن فیصلہ کرے گا۔ بے شک اللہ ہر چیز سے باخبر ہے"۔     (سورۃ الحج۔ آیت 17)

ترے بیٹے ترے جانباز چلے آتے ہیں

روزہ کس کا قابل قبول؟

 

روزہ کس کا قبول؟


سن لو! روزے رکھنے والے بہت ہوتے ہیں اگرچہ مجموعی اعتبار سے کم ہیں… اور روزے رکھنے والوں میں، قیام کرنے والے ویسے ہی کم ہوتے ہیں لیکن ان روزے رکھنے اور قیام کرنے والوں میں سے بھی کس کی عبادت قبول ہوگی؟ کس کا