اسلام
دینِ فطرت اور انسانیت کا مذہب ہے۔ اسکی تمام تعلیمات انسانی فطرت کے عین مطابق
ہیں۔ خدائے رحمٰن کا مخاطب انسان ہے، اُس نے انسان کو اشرف المخلوقات کا تاجِ زریں
پہنا کر کائنات کی جملہ مخلوق پر فضیلت بخشی اور عزت و تکریم کی سند عطا کی، عالمِ
انسانیت کے تمام انسان مساوی مرتبے کے حامل ہیں، رنگ ونسل اور قوم و قبیلے کے تمام
امتیازات بے معنی ہیں۔
Showing posts with label اسلام. Show all posts
Showing posts with label اسلام. Show all posts
Tuesday, July 21, 2015
شادی اور رشتے : موجودہ دور کی مشکلات
شادی اور رشتے : موجودہ دور کی مشکلات
یہ تو ہم شروع سے سنتے آ رہے ہیں کہ " رشتے آسمانوں پہ طے ہوتے ہیں" پھر بھی ہر کوئی رشتے نہ ہونے یا دیر سے ہونے کی پریشانی میں مبتلا ہے۔ ہر دوسرے تیسرے گھر میں یہی مسئلہ ہے۔ لڑکیوں کی عمریں گزرتی چلی جا رہی ہیں اور والدین اس پریشانی میں وقت سے پہلے بوڑھے ہوتے جا رہے ہیں۔ والدین کی اولاد کوجوانی کے ڈھلتے موسم اکیلے گزارتے دیکھ دیکھ کے ذہنی اذیت اور کرب کی کیفیت ہے کہ ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہی۔
Subscribe to:
Posts (Atom)


