ماشاءاللہ،
رمضان آچکا،
میرے
سمیت ساری قوم اللہ کے حضور "سود خوری کی فضاء میں" روزے رکھے گی،
اللہ
سے سود کی جنگ بھی جاری اور ٹھاہ ٹھاہ تسبیحاں بھی ہم چلائیں گے،
جنت
کے ٹکٹ رج رج کے بکیں گے۔۔۔!!
معاشرتی طور پہ "جنت کے ٹکٹ" علیحدہ بکیں گے
اور سوشل میڈیا کی دنیا میں "جنت کے ٹکٹ" علیحدہ بکیں گے
واللہ،
سکوتِ بغداد کی کہانی تو پرانی ہوگئی،