اگر آپ فیملی کے ساتھ کسی سفر پر ہوں اور ہوٹل ، ریسٹ ہاؤس
یا لاجز وغیرہ میں قیام کرنا پڑے تو اس
بات کو یقینی بنا لیں کہ جس کمرے میں آپ اور آپکی فیملی ٹھہری ہوئی ہے وہاں کسی
خفیہ کیمرے سے نگرانی کا خفیہ عمل تو نہیں کیا جا رہا ، جو بعد میں آپ کیلئے اور
آپکی فیملی کیلئے بلیک میلنگ یا شرمندگی کا باعث بنے۔تو سب سے پہلےوہاں مندرجہ ذیل
طریقہ سے خفیہ کیمرہ یا کوئی خفیہ ڈیوائس وغیرہ اس طریقہ سے چیک کریں:
Tuesday, November 10, 2015
Monday, November 2, 2015
Cruel Dictator ....!!!
لیبیا کے "ظالم ڈکٹیٹر" معمر قذافی کےاپنی عوام
پر مظالم کی تفصیل:
٭ لیبیا کی ریاست میں بجلی مفت ہےاور پورے لیبیا میں کہیں
بھی بجلی کا کوئی بل نہیں ہے۔
٭ لیبیا میں اپنا گھر ہر انسان کا بنیادی حق سمجھا جاتا تھا
اور اس کیلئے حکومت شہریوں کو مکمل مالی امداد فراہم کرتی تھی۔
Subscribe to:
Posts (Atom)