٭٭٭ جدید موبائل اور ہم٭٭٭
ؔایسے موبائل سے ہم باز آئے
جو
آنکھوں کو تھکائے ستائے گھمائے
وئی
ہم نے بھی جدید دنیا میں پاؤں رکھنے کی کوشش کی
قسم
سے سِر درد لگ گئی
ہمارا
بھتیجا ہمیں ایک موبائل فون گفٹ کر گیا کہ
" چچا اس سے میرے ساتھ رابطہ رکھا کریں
کمپیوٹر
پہ مجھے آپ کے آن لائن آنے کا انتظار کرنا پڑتا ہے"
لیجئے
، ہم پچھلے پانچ چھ دن سے موبائل سے نبردآزما ہیں
بھتیجا
تو واپس پردیس سدھار چکا
(موبائل نہ بھی گفٹ کرتا تب بھی ہماری دعائیں اپنے بچے کے ساتھ تھیں
اور ہمیشہ رہیں گی)
ہاں،
اپنے بھتیجے کی کِھکھلاتی ہوئی ہنسی بھری آواز اور