بہت جلد پاکستان سے نکاح کی سُنت رسول ﷺ کا خاتمہ
ہونے والا ہے
اور صرف گرل فرینڈ اور بوائے فرینڈ کا غلیظ ترین
رشتہ عام ہوگا کیونکہ
ہمارے معاشرے اور ہمارے ملک میں نکاح انتہائی
مشکل کر دیا گیا ہے۔
کیا ماں باپ کو نہیں پتہ کہ ان کی اولادوں کے
بوائے فرینڈ اور گرل فرینڈ ہیں؟
سب پتہ ہے مگر وہ چپ ہیں ۔ لڑکی کسی لڑکے سے مل
کر گھر آئے تو ماں اُس کی چال
دیکھ کے جان جاتی ہے کہ وہ کیا کر کے آئی ہے۔۔۔؟؟؟
ہم لوگوں نے جان بوجھ کر نکاح کو مشکل سے مشکل تر
کر دیا ہے۔