لاہور کی ایک ماں نے اپنے دوشیرخوار بچوں کو موت کی نیند سلا کے
خود کو بھی موت کی اندھی وادی میں دھکیل دیا۔۔۔!!
اور
فتوے گیر بتا رہے ہیں کہ "اُسے اللہ پہ یقین نہیں تھا کیا۔۔۔"
جب
بھوک ہروقت دروازے پہ ناچ رہی ہو
تو
رب اور ایمان نہیں یاد آیا کرتا،
اس
لئے چھوڑیں کہ یہ تعریف ہوسکتی یا وہ دلائل ہو سکتے،